the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
شمالی کشمیر میں باندی پورا ضلع کے لاڈارا گاؤں میں کچھ جنگجوؤں کے چھپے ہونے کی اطلاع پر سکیورٹی دستوں نے آج صبح ایک تلاشی مہم چلائی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اس



علاقے میں جنگجوؤں کے چھپے ہونے کی اطلاع پر سکیورٹی دستوں اور پولیس کے خصوصی مہم دستے نے ایک تلاشی مہم شروع کی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ گاؤں میں جانے کے سبھی راستے بند کردئے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.